فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 19. Maryam · Ayah 23
فَاَجَآءَهَا الْمَخَاضُ اِلٰى جِذْعِ النَّخْلَةِ١ۚ قَالَتْ یٰلَیْتَنِیْ مِتُّ قَبْلَ هٰذَا وَ كُنْتُ نَسْیًا مَّنْسِیًّا﴿23﴾
- فَاَجَآءَهَاپھر اسے لے آیا
- الْمَخَاضُدردِ زہ
- اِلٰىطرف
- جِذْعِجڑ
- النَّخْلَةِکھجور کا درخت
- قَالَتْوہ بولی
- يٰلَيْتَنِيْاے کاش میں
- مِتُّمرچکی ہوتی
- قَبْلَ ھٰذَااس سے قبل
- وَكُنْتُاور میں ہوجاتی
- نَسْيًا مَّنْسِيًّابھولی بسری
Translation · Fahm-ul-Quran
پھر زچگی کی تکلیف نے اسے ایک کھجور کے درخت کے نیچے پہنچا دیا۔ وہ کہنے لگی کاش میں اس سے پہلے مرچکی ہوتی اور میرا نام ونشان مٹ چکا ہوتا۔ (23)