فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 19. Maryam · Ayah 28
یٰۤاُخْتَ هٰرُوْنَ مَا كَانَ اَبُوْكِ امْرَاَ سَوْءٍ وَّ مَا كَانَتْ اُمُّكِ بَغِیًّاۖۚ﴿28﴾
- يٰٓاُخْتَ هٰرُوْنَاے ہارون کی بہن
- مَانہ
- كَانَتھا
- اَبُوْكِتیرا باپ
- امْرَاَآدمی
- سَوْءٍبرا
- وَّاور
- مَا كَانَتْنہ تھی
- اُمُّكِتیری ماں
- بَغِيًّابدکار
Translation · Fahm-ul-Quran
اے ہارون کی بہن نہ تیرا باپ برا آدمی تھا اور نہ تیری ماں ہی بدکار تھی۔ (28)