فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 19. Maryam · Ayah 4
قَالَ رَبِّ اِنِّیْ وَهَنَ الْعَظْمُ مِنِّیْ وَ اشْتَعَلَ الرَّاْسُ شَیْبًا وَّ لَمْ اَكُنْۢ بِدُعَآئِكَ رَبِّ شَقِیًّا﴿4﴾
- قَالَاس نے کہا
- رَبِّاے میرے رب
- اِنِّىْبیشک میں
- وَهَنَکمزور ہوگئی
- الْعَظْمُہڈیاں
- مِنِّيْمیری
- وَاشْتَعَلَاور شعلہ مارنے لگا
- الرَّاْسُسر
- شَيْبًاسفید بال
- وَّاور
- لَمْ اَكُنْمیں نہیں رہا
- بِدُعَآئِكَتجھ سے مانگ کر
- رَبِّاے میرے رب
- شَقِيًّامحروم
Translation · Fahm-ul-Quran
اس نے عرض کی اے میرے پروردگار میری ہڈیاں کمزور ہوگئی ہیں اور بڑھاپے سے میرا سر چمک اٹھا ہے۔ اے پروردگار میں تجھ سے دعا مانگ کر کبھی نامراد نہیں ہوا۔ “ (4)