فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 19. Maryam · Ayah 6
یَّرِثُنِیْ وَ یَرِثُ مِنْ اٰلِ یَعْقُوْبَ١ۖۗ وَ اجْعَلْهُ رَبِّ رَضِیًّا﴿6﴾
- يَّرِثُنِيْمیرا وارث ہو
- وَيَرِثُاور وارث ہو
- مِنْسے۔ کا
- اٰلِ يَعْقُوْبَاولادِ یعقوب
- وَاجْعَلْهُاور اسے بنا دے
- رَبِّاے میرے رب
- رَضِيًّاپسندیدہ
Translation · Fahm-ul-Quran
جو میرا وارث اور آل یعقوب کا وارث بنے۔ اے پروردگار اس کو ایک پسندیدہ انسان بنا۔ “ (6)