فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 19. Maryam · Ayah 67
اَوَ لَا یَذْكُرُ الْاِنْسَانُ اَنَّا خَلَقْنٰهُ مِنْ قَبْلُ وَ لَمْ یَكُ شَیْئًا﴿67﴾
- اَوَکیا
- لَا يَذْكُرُیاد نہیں کرتا
- الْاِنْسَانُانسان
- اَنَّابیشک ہم
- خَلَقْنٰهُہم نے اسے پیدا کیا
- مِنْ قَبْلُاس سے قبل
- وَلَمْ يَكُجبکہ وہ نہ تھا
- شَيْئًاکچھ بھی
Translation · Fahm-ul-Quran
کیا انسان کو یاد نہیں کہ ہم پہلے اس کو پیدا کرچکے ہیں جب وہ کچھ نہ تھا۔ “ (67)