IntroSurah Introduction

فہم القرآن

Fahm-ul-Quran · 19. Maryam · Ayah 75

  1. قُلْ مَنْ كَانَ فِی الضَّلٰلَةِ فَلْیَمْدُدْ لَهُ الرَّحْمٰنُ مَدًّا١ۚ۬ حَتّٰۤى اِذَا رَاَوْا مَا یُوْعَدُوْنَ اِمَّا الْعَذَابَ وَ اِمَّا السَّاعَةَ١ؕ فَسَیَعْلَمُوْنَ مَنْ هُوَ شَرٌّ مَّكَانًا وَّ اَضْعَفُ جُنْدًا﴿75﴾

    1. قُلْکہہ دیجئے
    2. مَنْ كَانَجو ہے
    3. فِي الضَّلٰلَةِگمراہی میں
    4. فَلْيَمْدُدْتو ڈھیل دے رہا ہے
    5. لَهُاس کو
    6. الرَّحْمٰنُاللہ
    7. مَدًّاخوب ڈھیل
    8. حَتّٰٓيیہاں تک کہ
    9. اِذَاجب
    10. رَاَوْاوہ دیکھیں گے
    11. مَا يُوْعَدُوْنَجس کا وعدہ کیا جاتا ہے
    12. اِمَّاخواہ
    13. الْعَذَابَعذاب
    14. وَاِمَّااور خواہ
    15. السَّاعَةَقیامت
    16. فَسَيَعْلَمُوْنَپس اب وہ جان لیں گے
    17. مَنْکون
    18. هُوَوہ
    19. شَرٌّ مَّكَانًابدتر مقام
    20. وَّاَضْعَفُاور کمزور تر
    21. جُنْدًالشکر
Translation · Fahm-ul-Quran
” ان سے کہو جو شخص گمراہ ہوتا ہے اسے رحمان مہلت دیا کرتا ہے یہاں تک کہ ایسے لوگ وہ کچھ دیکھ لیتے ہیں جس کا ان سے وعدہ کیا گیا ہے خواہ وہ عذاب الٰہی ہو یا قیامت کی گھڑی تب انہیں معلوم ہوتا ہے کہ کس کی حالت خراب ہے اور کون سا گروہ کمزور ہے۔ “ (75)
The commentary on this passage starts at ayah 19:74.Read it
Fahm-ul-Quran - Maryam 19:75