فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 19. Maryam · Ayah 79
كَلَّا١ؕ سَنَكْتُبُ مَا یَقُوْلُ وَ نَمُدُّ لَهٗ مِنَ الْعَذَابِ مَدًّاۙ﴿79﴾
- كَلَّاہرگز نہیں
- سَنَكْتُبُاب ہم لکھ لیں گے
- مَا يَقُوْلُوہ جو کہتا ہے
- وَنَمُدُّاور ہم بڑھا دینگے
- لَهٗاس کو
- مِنَ الْعَذَابِعذاب سے
- مَدًّااور لمبا
Translation · Fahm-ul-Quran
ہرگز نہیں جو کچھ وہ کہتا ہے اسے ہم لکھ لیں گے اور اس کی سزا کو بڑھائیں گے۔ (79)