فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 19. Maryam · Ayah 87
لَا یَمْلِكُوْنَ الشَّفَاعَةَ اِلَّا مَنِ اتَّخَذَ عِنْدَ الرَّحْمٰنِ عَهْدًاۘ﴿87﴾
- لَا يَمْلِكُوْنَوہ اختیار نہیں رکھتے
- الشَّفَاعَةَشفاعت
- اِلَّاسوائے
- مَنِ اتَّخَذَجس نے لیا ہو
- عِنْدَ الرَّحْمٰنِرحمن کے پاس
- عَهْدًااقرار
Translation · Fahm-ul-Quran
اس وقت وہ کوئی سفارشی نہیں لاسکیں گے سوائے اس کے جس نے رحمان سے عہد لیا ہو۔ “ (87)