فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 2. Al-Baqara · Ayah 111
وَ قَالُوْا لَنْ یَّدْخُلَ الْجَنَّةَ اِلَّا مَنْ كَانَ هُوْدًا اَوْ نَصٰرٰى١ؕ تِلْكَ اَمَانِیُّهُمْ١ؕ قُلْ هَاتُوْا بُرْهَانَكُمْ اِنْ كُنْتُمْ صٰدِقِیْنَ﴿111﴾
- وَقَالُوْااور انہوں نے کہا
- لَنْ يَدْخُلَہرگز داخل نہ ہوگا
- الْجَنَّةَجنت
- اِلَّاسوائے
- مَنْ کَانَجو ہو
- هُوْدًایہودی
- اَوْ نَصَارٰىیا نصرانی
- تِلْکَ ۔ اَمَانِيُّهُمْیہ۔ ان کی جھوٹی آرزوئیں
- قُلْکہہ دیں
- هَاتُوْاتم لاؤ
- بُرْهَانَكُمْاپنی دلیل
- اِنْ كُنْتُمْاگر تم ہو
- صَادِقِیْنَسچے
Translation · Fahm-ul-Quran
یہ کہتے ہیں کہ جنت میں یہود و نصاریٰ کے سوا اور کوئی نہیں داخل ہوگا یہ صرف ان کی آرزوئیں ہیں ان سے فرمائیں کہ اگر تم سچے ہو تو کوئی دلیل پیش کرو