فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 2. Al-Baqara · Ayah 136
قُوْلُوْۤا اٰمَنَّا بِاللّٰهِ وَ مَاۤ اُنْزِلَ اِلَیْنَا وَ مَاۤ اُنْزِلَ اِلٰۤى اِبْرٰهٖمَ وَ اِسْمٰعِیْلَ وَ اِسْحٰقَ وَ یَعْقُوْبَ وَ الْاَسْبَاطِ وَ مَاۤ اُوْتِیَ مُوْسٰى وَ عِیْسٰى وَ مَاۤ اُوْتِیَ النَّبِیُّوْنَ مِنْ رَّبِّهِمْ١ۚ لَا نُفَرِّقُ بَیْنَ اَحَدٍ مِّنْهُمْ١ۖ٘ وَ نَحْنُ لَهٗ مُسْلِمُوْنَ﴿136﴾
- قُوْلُوْاکہہ دو
- اٰمَنَّاہم ایمان لائے
- بِاللّٰہِاللہ پر
- وَمَااور جو
- اُنْزِلَنازل کیا گیا
- اِلَيْنَاہماری طرف
- وَمَااور جو
- اُنْزِلَنازل کیا گیا
- اِلٰىطرف
- اِبْرَاهِيمَابراہیم
- وَاِسْمَاعِيلَاور اسماعیل
- وَاِسْحَاقَاور اسحاق
- وَيَعْقُوْبَاور یعقوب
- وَالْاَسْبَاطِاور اولاد یعقوب
- وَمَااور جو
- أُوْتِيَدیا گیا
- مُوْسٰىموسیٰ
- وَعِيسٰىو عیسیٰ
- وَمَااور جو
- أُوْتِيَدیا گیا
- النَّبِيُّوْنَنبیوں کو
- مِنْسے
- رَبِّهِمْان کے رب
- لَا نُفَرِّقُہم فرق نہیں کرتے
- بَيْنَ اَحَدٍکسی ایک کے درمیان
- مِنْهُمْان میں سے
- وَنَحْنُ لَهٗاور ہم اسی کے
- مُسْلِمُوْنَفرمانبردار
Translation · Fahm-ul-Quran
اے مسلمانو ! تم کہو کہ ہم اللہ پر ایمان لائے اور اس چیز پر جو ہماری طرف اتاری گئی اور اس پر بھی جو ابراہیم، اسماعیل، اسحاق، یعقوب ( علیہ السلام) اور ان کی اولاد پر اتاری گئی اور جو کچھ اللہ کی جانب سے موسیٰ ، عیسیٰ ( علیہ السلام) اور دوسرے انبیاء دیے گئے ہم ان میں سے کسی کے درمیان فرق نہیں کرتے ہم اللہ کے فرمانبردار ہیں