فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 2. Al-Baqara · Ayah 182
فَمَنْ خَافَ مِنْ مُّوْصٍ جَنَفًا اَوْ اِثْمًا فَاَصْلَحَ بَیْنَهُمْ فَلَاۤ اِثْمَ عَلَیْهِ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ۠ع﴿182﴾
- فَمَنْپس جو
- خَافَخوف کرے
- مِنْسے
- مُّوْصٍوصیت کرنے والا
- جَنَفًاطرفداری
- اَوْ اِثْمًایا گناہ
- فَاَصْلَحَپھر صلح کرادے
- بَيْنَهُمْان کے درمیان
- فَلَآ اِثْمَپس نہیں گناہ
- عَلَيْهِاس پر
- اِنَّبیشک
- اللّٰهَاللہ
- غَفُوْرٌبخشنے والا
- رَّحِيْمٌرحم کرنے والا
Translation · Fahm-ul-Quran
جو شخص وصیت کرنے والے کی جانب داری یا غلط وصیت کرنے سے ڈرے پس وہ ان کے درمیان صلح کرادے تو اس پر کوئی گناہ نہیں ہوگا یقیناً اللہ تعالیٰ بخشنے والا مہربان ہے