فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 2. Al-Baqara · Ayah 226
لِلَّذِیْنَ یُؤْلُوْنَ مِنْ نِّسَآئِهِمْ تَرَبُّصُ اَرْبَعَةِ اَشْهُرٍ١ۚ فَاِنْ فَآءُوْ فَاِنَّ اللّٰهَ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ﴿226﴾
- لِلَّذِيْنَان لوگوں کے لیے جو
- يُؤْلُوْنَقسم کھاتے ہیں
- مِنْسے
- نِّسَآئِهِمْعورتیں اپنی
- تَرَبُّصُانتظار
- اَرْبَعَةِچار
- اَشْهُرٍمہینے
- فَاِنْپھر اگر
- فَآءُوْرجوع کرلیں
- فَاِنَّتو بیشک
- اللّٰهَاللہ
- غَفُوْرٌبخشنے والا
- رَّحِيْمٌرحم کرنے والا
Translation · Fahm-ul-Quran
جو لوگ اپنی بیویوں سے علیحدگی کی قسمیں کھا بیٹھیں ان عورتوں کے لیے چار مہینے کی مدت ہے ‘ پھر اگر وہ رجوع کرلیں تو اللہ تعالیٰ بہت بخشنے والا نہایت رحم کرنے والا ہے