فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 2. Al-Baqara · Ayah 248
وَ قَالَ لَهُمْ نَبِیُّهُمْ اِنَّ اٰیَةَ مُلْكِهٖۤ اَنْ یَّاْتِیَكُمُ التَّابُوْتُ فِیْهِ سَكِیْنَةٌ مِّنْ رَّبِّكُمْ وَ بَقِیَّةٌ مِّمَّا تَرَكَ اٰلُ مُوْسٰى وَ اٰلُ هٰرُوْنَ تَحْمِلُهُ الْمَلٰٓئِكَةُ١ؕ اِنَّ فِیْ ذٰلِكَ لَاٰیَةً لَّكُمْ اِنْ كُنْتُمْ مُّؤْمِنِیْنَ۠ع﴿248﴾
- وَقَالَاور کہا
- لَهُمْانہیں
- نَبِيُّهُمْان کا نبی
- اِنَّبیشک
- اٰيَةَنشانی
- مُلْكِهٖٓاس کی حکومت
- اَنْکہ
- يَّاْتِيَكُمُآئے گا تمہارے پاس
- التَّابُوْتُتابوت
- فِيْهِاس میں
- سَكِيْنَةٌسامان تسکیں
- مِّنْسے
- رَّبِّكُمْتمہارا رب
- وَبَقِيَّةٌاور بچی ہوئی
- مِّمَّااس سے جو
- تَرَكَچھوڑا
- اٰلُ مُوْسٰىآل موسیٰ
- وَاور
- اٰلُ ھٰرُوْنَآل ہارون
- تَحْمِلُهُاٹھائیں گے اسے
- الْمَلٰٓئِكَةُفرشتے
- اِنَّبیشک
- فِيْ ذٰلِكَاس میں
- لَاٰيَةًنشانی
- لَّكُمْتمہارے لیے
- اِنْاگر
- كُنْتُمْتم
- مُّؤْمِنِيْنَایمان والے
Translation · Fahm-ul-Quran
ان کے نبی نے انہیں پھر فرمایا کہ اس کی بادشاہت کی نشانی یہ ہے کہ تمہارے پاس وہ صندوق آجائے گا جس میں تمہارے رب کی طرف سے اس میں اطمینان ہے اور آل موسیٰ اور آل ہارون کا ترکہ ہے اسے فرشتے اٹھا کر لائیں گے۔ یقیناً یہ تمہارے لیے کھلی نشانی ہے اگر تم ایمان والے ہو