فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 2. Al-Baqara · Ayah 263
قَوْلٌ مَّعْرُوْفٌ وَّ مَغْفِرَةٌ خَیْرٌ مِّنْ صَدَقَةٍ یَّتْبَعُهَاۤ اَذًى١ؕ وَ اللّٰهُ غَنِیٌّ حَلِیْمٌ﴿263﴾
- قَوْلٌبات
- مَّعْرُوْفٌاچھی
- وَّمَغْفِرَةٌاور در گزر
- خَيْرٌبہتر
- مِّنْسے
- صَدَقَةٍخیرات
- يَّتْبَعُهَآاس کے بعد ہو
- اَذًىایذا دینا (ستانا)
- وَاللّٰهُاور اللہ
- غَنِىٌّبےنیاز
- حَلِيْمٌبرد بار
Translation · Fahm-ul-Quran
اچھی بات کرنا اور معاف کردینا اس صدقہ سے بہتر ہے جس کے بعد تکلیف دی جائے۔ اور اللہ تعالیٰ بڑا بےنیاز اور نہایت بردبار ہے