فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 20. Taa-Haa · Ayah 107
لَّا تَرٰى فِیْهَا عِوَجًا وَّ لَاۤ اَمْتًاؕ﴿107﴾
- لَّا تَرٰىنہ دیکھے گا تو
- فِيْهَااس میں
- عِوَجًاکوئی کجی
- وَّلَآاور نہ
- اَمْتًاکوئی بلندی
Translation · Fahm-ul-Quran
اس میں تم کوئی اونچ نیچ نہ دیکھ پاؤ گے۔ “ (107)