فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 20. Taa-Haa · Ayah 44
فَقُوْلَا لَهٗ قَوْلًا لَّیِّنًا لَّعَلَّهٗ یَتَذَكَّرُ اَوْ یَخْشٰى﴿44﴾
- فَقُوْلَاتم کہو
- لَهٗاس کو
- قَوْلًا لَّيِّنًانرم بات
- لَّعَلَّهٗشاید وہ
- يَتَذَكَّرُنصیحت پکڑ لے
- اَوْیا
- يَخْشٰىوہ ڈر جائے
Translation · Fahm-ul-Quran
اس سے نرمی کے ساتھ بات کرنا ہوسکتا ہے کہ وہ نصیحت قبول کرے یا ڈر جائے۔ “ (44)