فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 20. Taa-Haa · Ayah 48
اِنَّا قَدْ اُوْحِیَ اِلَیْنَاۤ اَنَّ الْعَذَابَ عَلٰى مَنْ كَذَّبَ وَ تَوَلّٰى﴿48﴾
- اِنَّابیشک
- قَدْ اُوْحِيَوحی کی گئی
- اِلَيْنَآہماری طرف
- اَنَّکہ
- الْعَذَابَعذاب
- عَلٰيپر
- مَنْ كَذَّبَجس نے جھٹلایا
- وَتَوَلّٰىاور منہ پھیرا
Translation · Fahm-ul-Quran
ہم کو وحی کے ذریعے بتایا گیا ہے کہ جو اسے جھٹلائے اور منہ موڑے گا اس کے لیے عذاب ہے۔ “ (48)