فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 20. Taa-Haa · Ayah 54
كُلُوْا وَ ارْعَوْا اَنْعَامَكُمْ١ؕ اِنَّ فِیْ ذٰلِكَ لَاٰیٰتٍ لِّاُولِی النُّهٰى۠ع﴿54﴾
- كُلُوْاتم کھاؤ
- وَارْعَوْااور چراؤ
- اَنْعَامَكُمْاپنے مویشی
- اِنَّبیشک
- فِيْ ذٰلِكَاس میں
- لَاٰيٰتٍنشانیاں
- لِّاُولِي النُّهٰىعقل والوں کے لیے
Translation · Fahm-ul-Quran
کھاؤ اور اپنے جانوروں کو بھی چراؤ یقیناً اس میں عقل والوں کے لیے بہت سے دلائل ہیں۔ “ (54)