فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 20. Taa-Haa · Ayah 56
وَ لَقَدْ اَرَیْنٰهُ اٰیٰتِنَا كُلَّهَا فَكَذَّبَ وَ اَبٰى﴿56﴾
- وَلَقَدْ اَرَيْنٰهُاور ہم نے اسے دکھائیں
- اٰيٰتِنَااپنی نشانیاں
- كُلَّهَاتمام
- فَكَذَّبَتو اس نے جھٹلایا
- وَاَبٰىاور انکار کیا
Translation · Fahm-ul-Quran
ہم نے فرعون کو اپنی تمام نشانیاں دکھائیں مگر وہ جھٹلاتاچلا گیا اور انکار کرتا رہا۔ ‘ (56)