فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 20. Taa-Haa · Ayah 61
قَالَ لَهُمْ مُّوْسٰى وَیْلَكُمْ لَا تَفْتَرُوْا عَلَى اللّٰهِ كَذِبًا فَیُسْحِتَكُمْ بِعَذَابٍ١ۚ وَ قَدْ خَابَ مَنِ افْتَرٰى﴿61﴾
- قَالَاس نے کہا
- لَهُمْان سے
- مُّوْسٰىموسیٰ
- وَيْلَكُمْخرابی تم پر
- لَا تَفْتَرُوْانہ گھڑو
- عَلَي اللّٰهِاللہ پر
- كَذِبًاجھوٹ
- فَيُسْحِتَكُمْکہ وہ ہلاک کر دے تمہیں
- بِعَذَابٍعذاب سے
- وَقَدْ خَابَاور وہ نامراد ہوا
- مَنِ افْتَرٰىجس نے جھوٹ باندھا
Translation · Fahm-ul-Quran
موسیٰ نے انہیں فرمایا کہ افسوس تم پر نہ باندھو اللہ پر جھوٹ ورنہ اللہ تعالیٰ عذاب سے تمہیں تباہ کر دے گا جس نے جھوٹ گھڑا وہ ناکام ہوا۔ “ (61)