فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 21. Al-Anbiyaa · Ayah 10
لَقَدْ اَنْزَلْنَاۤ اِلَیْكُمْ كِتٰبًا فِیْهِ ذِكْرُكُمْ١ؕ اَفَلَا تَعْقِلُوْنَ۠ع﴿10﴾
- لَقَدْ اَنْزَلْنَآتحقیقی ہم نے نازل کی
- اِلَيْكُمْتمہاری طرف
- كِتٰبًاایک کتاب
- فِيْهِاس میں
- ذِكْرُكُمْتمہارا ذکر
- اَفَلَا تَعْقِلُوْنَتو کیا تم سمجھتے نہیں ؟
Translation · Fahm-ul-Quran
لوگو ! ہم نے تمہاری طرف ایک ایسی کتاب بھیجی ہے جس میں تمہارے لیے نصیحت ہے کیا تم سمجھنے کے لیے تیار ہو ؟ “ (10)