IntroSurah Introduction

فہم القرآن

Fahm-ul-Quran · 21. Al-Anbiyaa · Ayah 102

  1. لَا یَسْمَعُوْنَ حَسِیْسَهَا١ۚ وَ هُمْ فِیْ مَا اشْتَهَتْ اَنْفُسُهُمْ خٰلِدُوْنَۚ﴿102﴾

    1. لَا يَسْمَعُوْنَوہ نہ سنیں گے
    2. حَسِيْسَهَااس کی آہٹ
    3. وَهُمْاور وہ
    4. فِيْمیں
    5. مَا اشْتَهَتْجو چاہیں گے
    6. اَنْفُسُهُمْان کے دل
    7. خٰلِدُوْنَوہ ہمیشہ رہیں گے
Translation · Fahm-ul-Quran
اس کی سرسراہٹ تک نہ سنیں گے اور ہمیشہ ہمیش اپنی من پسند چیزوں میں رہیں گے۔ (102)
The commentary on this passage starts at ayah 21:101.Read it