فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 21. Al-Anbiyaa · Ayah 109
فَاِنْ تَوَلَّوْا فَقُلْ اٰذَنْتُكُمْ عَلٰى سَوَآءٍ١ؕ وَ اِنْ اَدْرِیْۤ اَقَرِیْبٌ اَمْ بَعِیْدٌ مَّا تُوْعَدُوْنَ﴿109﴾
- فَاِنْپھر اگر
- تَوَلَّوْاوہ روگردانی کریں
- فَقُلْتو کہ دو
- اٰذَنْتُكُمْمیں نے تمہیں خبردار کردیا
- عَلٰي سَوَآءٍبرابر پر
- وَاِنْاور نہیں
- اَدْرِيْٓجانتا میں
- اَقَرِيْبٌکیا قریب ؟
- اَمْ بَعِيْدٌیا دور
- مَّا تُوْعَدُوْنَجو تم سے وعدہ کیا گیا
Translation · Fahm-ul-Quran
اگر وہ منہ پھیریں تو فرما دیں کہ میں نے واضح طور پر تمہیں خبردار کردیا ہے۔ میں نہیں جانتا کہ وہ چیز جس کا تم سے وعدہ کیا جا رہا ہے قریب ہے یا دور۔ (109)