فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 21. Al-Anbiyaa · Ayah 13
لَا تَرْكُضُوْا وَ ارْجِعُوْۤا اِلٰى مَاۤ اُتْرِفْتُمْ فِیْهِ وَ مَسٰكِنِكُمْ لَعَلَّكُمْ تُسْئَلُوْنَ﴿13﴾
- لَا تَرْكُضُوْاتم مت بھاگو
- وَارْجِعُوْٓااور لوٹ جاؤ
- اِلٰىطرف
- مَآجو
- اُتْرِفْتُمْتم آسائش دئیے گئے
- فِيْهِاس میں
- وَمَسٰكِنِكُمْاور اپنے گھر (جمع)
- لَعَلَّكُمْتاکہ تم
- تُسْئَلُوْنَتمہاری پوچھ گچھ ہو
Translation · Fahm-ul-Quran
اپنے انہی گھروں اور عیش کے سامان میں لوٹ جاؤ جن میں تم رہتے تھے تاکہ تم سے پوچھ گچھ کی جائے۔ (13)