فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 21. Al-Anbiyaa · Ayah 4
قٰلَ رَبِّیْ یَعْلَمُ الْقَوْلَ فِی السَّمَآءِ وَ الْاَرْضِ١٘ وَ هُوَ السَّمِیْعُ الْعَلِیْمُ﴿4﴾
- قٰلَآپ نے فرمایا
- رَبِّيْمیرا رب
- يَعْلَمُجانتا ہے
- الْقَوْلَبات
- فِي السَّمَآءِآسمانوں میں
- وَالْاَرْضِاور زمین
- وَهُوَاور وہ
- السَّمِيْعُسننے والا
- الْعَلِيْمُجاننے والا
Translation · Fahm-ul-Quran
رسول نے کہا میرا رب ہر اس بات کو جانتا ہے جو آسمانوں اور زمین میں کہی جائے وہ سنتا اور ہر بات کو جاننے والا ہے۔ “ (4)