فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 21. Al-Anbiyaa · Ayah 6
مَاۤ اٰمَنَتْ قَبْلَهُمْ مِّنْ قَرْیَةٍ اَهْلَكْنٰهَا١ۚ اَفَهُمْ یُؤْمِنُوْنَ﴿6﴾
- مَآ اٰمَنَتْنہ ایمان لائی
- قَبْلَهُمْان سے قبل
- مِّنْ قَرْيَةٍکوئی بستی
- اَهْلَكْنٰهَاہم نے اسے ہلاک کیا
- اَفَهُمْاور کیا وہ (یہ)
- يُؤْمِنُوْنَایمان لائیں گے
Translation · Fahm-ul-Quran
ان سے پہلے کوئی بستی ایسی نہیں جسے ہم نے ہلاک کیا کہ وہ ایمان لائی ہو کیا یہ ایمان لائیں گے ؟ “ (6)