فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 21. Al-Anbiyaa · Ayah 96
حَتّٰۤى اِذَا فُتِحَتْ یَاْجُوْجُ وَ مَاْجُوْجُ وَ هُمْ مِّنْ كُلِّ حَدَبٍ یَّنْسِلُوْنَ﴿96﴾
- حَتّٰٓيیہانتک کہ
- اِذَاجب
- فُتِحَتْکھول دئیے جائینگے
- يَاْجُوْجُیاجوج
- وَمَاْجُوْجُاور ماجوج
- وَهُمْاور وہ
- مِّنْسے
- كُلِّہر
- حَدَبٍبلندی (ٹیلہ)
- يَّنْسِلُوْنَپھیلتے (دوڑتے) آئیں گے
Translation · Fahm-ul-Quran
یہاں تک کہ جب یاجوج وماجوج کھول دیے جائیں گے اور وہ ہر بلندی سے نکل پڑیں گے اور وعدہ پورا ہونے کا وقت قریب آجائے گا۔ (96)