فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 22. Al-Hajj · Ayah 2
یَوْمَ تَرَوْنَهَا تَذْهَلُ كُلُّ مُرْضِعَةٍ عَمَّاۤ اَرْضَعَتْ وَ تَضَعُ كُلُّ ذَاتِ حَمْلٍ حَمْلَهَا وَ تَرَى النَّاسَ سُكٰرٰى وَ مَا هُمْ بِسُكٰرٰى وَ لٰكِنَّ عَذَابَ اللّٰهِ شَدِیْدٌ﴿2﴾
- يَوْمَجس دن
- تَرَوْنَهَاتم دیکھو گے اسے
- تَذْهَلُبھول جائے گی
- كُلُّ مُرْضِعَةٍہر دودھ پلانے والی
- عَمَّآجس کو
- اَرْضَعَتْوہ دودھ پلاتی ہے
- وَتَضَعُاور گرا دے گی
- كُلُّ ذَاتِ حَمْلٍہر حمل والی (حاملہ)
- حَمْلَهَااپنا حمل
- وَتَرَىاور تو دیکھے گا
- النَّاسَلوگ
- سُكٰرٰينشہ میں
- وَمَا هُمْاور حالانکہ نہیں
- بِسُكٰرٰينشہ میں
- وَلٰكِنَّاور لیکن
- عَذَابَ اللّٰهِاللہ کا عذاب
- شَدِيْدٌسخت
Translation · Fahm-ul-Quran
” اس دن تم دیکھو گے کہ ہر دودھ پلانے والی اپنے دودھ پیتے بچے کو پھینک دے گی ہر حاملہ کا حمل گرجائے گا اور تمہیں لوگ مدہوش نظر آئیں گے حالانکہ وہ نشے میں نہیں ہوں گے بلکہ اللہ کا عذاب بہت سخت ہوگا۔ “ (2)