فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 22. Al-Hajj · Ayah 50
فَالَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ لَهُمْ مَّغْفِرَةٌ وَّ رِزْقٌ كَرِیْمٌ﴿50﴾
- فَالَّذِيْنَ اٰمَنُوْاپس جو لوگ ایمان لائے
- وَعَمِلُوااور انہوں نے عمل کیے
- الصّٰلِحٰتِاچھے
- لَهُمْان کے لیے
- مَّغْفِرَةٌبخشش
- وَّاور
- رِزْقٌرزق
- كَرِيْمٌباعزت
Translation · Fahm-ul-Quran
جو ایمان لائیں اور نیک عمل کریں گے ان کے لیے مغفرت ہے اور عزت کی روزی ہے۔ (50)