فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 23. Al-Muminoon · Ayah 27
فَاَوْحَیْنَاۤ اِلَیْهِ اَنِ اصْنَعِ الْفُلْكَ بِاَعْیُنِنَا وَ وَحْیِنَا فَاِذَا جَآءَ اَمْرُنَا وَ فَارَ التَّنُّوْرُ١ۙ فَاسْلُكْ فِیْهَا مِنْ كُلٍّ زَوْجَیْنِ اثْنَیْنِ وَ اَهْلَكَ اِلَّا مَنْ سَبَقَ عَلَیْهِ الْقَوْلُ مِنْهُمْ١ۚ وَ لَا تُخَاطِبْنِیْ فِی الَّذِیْنَ ظَلَمُوْا١ۚ اِنَّهُمْ مُّغْرَقُوْنَ﴿27﴾
- فَاَوْحَيْنَآتو ہم نے وحی بھیجی
- اِلَيْهِاس کی طرف
- اَنِکہ
- اصْنَعِتم بناؤ
- الْفُلْكَکشتی
- بِاَعْيُنِنَاہماری آنکھوں کے سامنے
- وَوَحْيِنَااور ہمارا حکم
- فَاِذَاپھر جب
- جَآءَآجائے
- اَمْرُنَاہمارا حکم
- وَفَارَ التَّنُّوْرُاور تنور ابلنے لگے
- فَاسْلُكْتو چلا لے (رکھ لے)
- فِيْهَااس میں
- مِنْسے
- كُلٍّہر (قسم)
- زَوْجَيْنِجوڑا
- اثْنَيْنِدو
- وَاَهْلَكَاور اپنے گھروالے
- اِلَّاسوا
- مَنْجو۔ جس
- سَبَقَپہلے ہوچکا
- عَلَيْهِاس پر
- الْقَوْلُحکم
- مِنْهُمْان میں سے
- وَلَا تُخَاطِبْنِيْاور نہ کرنا مجھ سے بات
- فِيمیں۔ بارہ میں
- الَّذِيْنَ ظَلَمُوْاوہ جنہوں نے ظلم کیا
- اِنَّهُمْبیشک وہ
- مُّغْرَقُوْنَغرق کیے جانے والے ہیں
Translation · Fahm-ul-Quran
ہم نے اس کی طرف وحی کی کہ ہماری نگرانی میں ہماری وحی کے مطابق کشتی تیار کرو۔ جب ہمار احکم آجائے اور تنور ابل پڑے تو ہر قسم کے جانوروں میں سے ایک ایک جوڑا لے کر اس میں سوار ہوجاؤ۔ اور اپنے اہل و عیال کو بھی ساتھ لے لو سوائے ان کے جن کے بارے میں پہلے فیصلہ ہوچکا ہے اور ظالموں کے بارے میں مجھ سے سوال نہ کرنا کیونکہ یہ غرق ہونے والے ہیں۔ (27)