فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 23. Al-Muminoon · Ayah 50
وَ جَعَلْنَا ابْنَ مَرْیَمَ وَ اُمَّهٗۤ اٰیَةً وَّ اٰوَیْنٰهُمَاۤ اِلٰى رَبْوَةٍ ذَاتِ قَرَارٍ وَّ مَعِیْنٍ۠ع﴿50﴾
- وَجَعَلْنَااور ہم نے بنایا
- ابْنَ مَرْيَمَمریم کے بیٹے (عیسی) کو
- وَاُمَّهٗٓاور ان کی ماں
- اٰيَةًایک نشانی
- وَّاٰوَيْنٰهُمَآاور ہم نے انہیں ٹھکانہ دیا
- اِلٰىطرف
- رَبْوَةٍایک بلند ٹیلہ
- ذَاتِ قَرَارٍٹھہرنے کا مقام
- وَّمَعِيْنٍاور جاری پانی
Translation · Fahm-ul-Quran
ابن مریم اور اس کی ماں کو ہم نے اپنی قدرت کی نشانی بنایا اور ان کو بلند جگہ پر رکھا جو آرام اور سکون کی جگہ تھی اس میں چشمے جاری تھے۔ “ (50)