فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 23. Al-Muminoon · Ayah 76
وَ لَقَدْ اَخَذْنٰهُمْ بِالْعَذَابِ فَمَا اسْتَكَانُوْا لِرَبِّهِمْ وَ مَا یَتَضَرَّعُوْنَ﴿76﴾
- وَاور
- لَقَدْ اَخَذْنٰهُمْالبتہ ہم نے انہیں پکڑا
- بِالْعَذَابِعذاب
- فَمَا اسْتَكَانُوْاپھر انہوں نے عاجزی نہ کی
- لِرَبِّهِمْاپنے رب کے سامنے
- وَمَا يَتَضَرَّعُوْنَاور وہ نہ گڑگڑائے
Translation · Fahm-ul-Quran
ان کا حال یہ ہے کہ ہم نے انہیں تکلیف میں مبتلا کیا پھر بھی یہ اپنے رب کے آگے نہ جھکتے ہیں اور نہ عاجزی اختیار کرتے ہیں۔ ( 76)