فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 23. Al-Muminoon · Ayah 94
رَبِّ فَلَا تَجْعَلْنِیْ فِی الْقَوْمِ الظّٰلِمِیْنَ﴿94﴾
- رَبِّاے میرے رب
- فَلَا تَجْعَلْنِيْپس تو مجھے نہ کرنا
- فِيمیں
- الْقَوْمِ الظّٰلِمِيْنَظالم لوگ
Translation · Fahm-ul-Quran
تو میرے رب مجھے ان ظالموں میں شامل نہ کرنا۔ (94)