فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 24. An-Noor · Ayah 16
وَ لَوْ لَاۤ اِذْ سَمِعْتُمُوْهُ قُلْتُمْ مَّا یَكُوْنُ لَنَاۤ اَنْ نَّتَكَلَّمَ بِهٰذَا١ۖۗ سُبْحٰنَكَ هٰذَا بُهْتَانٌ عَظِیْمٌ﴿16﴾
- وَلَوْلَآاور کیوں نہ
- اِذْجب
- سَمِعْتُمُوْهُتم نے وہ سنا
- قُلْتُمْتم نے کہا
- مَّا يَكُوْنُنہیں ہے
- لَنَآہمارے لیے
- اَنْ نَّتَكَلَّمَکہ ہم کہیں
- بِھٰذَاایسی بات
- سُبْحٰنَكَتو پاک ہے
- ھٰذَایہ
- بُهْتَانٌبہتان
- عَظِيْمٌبڑا
Translation · Fahm-ul-Quran
کیوں نہ تم نے سنتے ہی کہہ دیا کہ ہمیں ایسی بات زبان سے نکالنا زیب نہیں دیتا سبحان اللہ یہ تو عظیم بہتان ہے۔ “ (16)