فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 24. An-Noor · Ayah 25
یَوْمَئِذٍ یُّوَفِّیْهِمُ اللّٰهُ دِیْنَهُمُ الْحَقَّ وَ یَعْلَمُوْنَ اَنَّ اللّٰهَ هُوَ الْحَقُّ الْمُبِیْنُ﴿25﴾
- يَوْمَئِذٍاس دن
- يُّوَفِّيْهِمُپورا دے گا انہیں
- اللّٰهُاللہ
- دِيْنَهُمُان کا بدلہ
- الْحَقَّسچ (ٹھیک ٹھیک)
- وَيَعْلَمُوْنَاور وہ جان لیں گے
- اَنَّکہ
- اللّٰهَاللہ
- هُوَوہی
- الْحَقُّبرحق
- الْمُبِيْنُظاہر کرنے والا
Translation · Fahm-ul-Quran
اس دن انہیں اللہ پورا پورا بدلہ دے گا۔ جس کے وہ مستحق ہیں اور انہیں معلوم ہوجائے گا کہ اللہ ہی حق ہے سچ کو سچ کر دکھانے والا۔ “ (25)