IntroSurah Introduction

فہم القرآن

Fahm-ul-Quran · 24. An-Noor · Ayah 28

  1. فَاِنْ لَّمْ تَجِدُوْا فِیْهَاۤ اَحَدًا فَلَا تَدْخُلُوْهَا حَتّٰى یُؤْذَنَ لَكُمْ١ۚ وَ اِنْ قِیْلَ لَكُمُ ارْجِعُوْا فَارْجِعُوْا هُوَ اَزْكٰى لَكُمْ١ؕ وَ اللّٰهُ بِمَا تَعْمَلُوْنَ عَلِیْمٌ﴿28﴾

    1. فَاِنْپھر اگر
    2. لَّمْ تَجِدُوْاتم نہ پاؤ
    3. فِيْهَآاس میں
    4. اَحَدًاکسی کو
    5. فَلَا تَدْخُلُوْهَاتو تم نہ داخل ہو اس میں
    6. حَتّٰىیہانتک کہ
    7. يُؤْذَنَاجازت دی جائے
    8. لَكُمتمہیں
    9. وَاِنْاور اگر
    10. قِيْلَ لَكُمُتمہیں کہا جائے
    11. ارْجِعُوْاتم لوٹ جاؤ
    12. فَارْجِعُوْاتو تم لوٹ جایا کرو
    13. هُوَیہی
    14. اَزْكٰىزیادہ پاکیزہ
    15. لَكُمْتمہارے لیے
    16. وَاللّٰهُاور اللہ
    17. بِمَاوہ جو
    18. تَعْمَلُوْنَتم کرتے ہو
    19. عَلِيْمٌجاننے والا
Translation · Fahm-ul-Quran
پھر اگر وہاں کسی کو نہ پاؤ تو نہ داخل ہو جب تک کہ تمہیں اجازت نہ دی جائے اور اگر تمہیں واپس جانے کے لیے کہا جائے تو واپس ہوجاؤ۔ یہ تمہارے لیے بہتر طریقہ ہے اور جو کچھ تم کرتے ہو اللہ اسے خوب جانتا ہے۔ “ (28)
The commentary on this passage starts at ayah 24:27.Read it