IntroSurah Introduction

فہم القرآن

Fahm-ul-Quran · 24. An-Noor · Ayah 8

  1. وَ یَدْرَؤُا عَنْهَا الْعَذَابَ اَنْ تَشْهَدَ اَرْبَعَ شَهٰدٰتٍۭ بِاللّٰهِ١ۙ اِنَّهٗ لَمِنَ الْكٰذِبِیْنَۙ﴿8﴾

    1. وَيَدْرَؤُااور ٹل جائے گی
    2. عَنْهَااس عورت سے
    3. الْعَذَابَسزا
    4. اَنْاگر
    5. تَشْهَدَگواہی دے
    6. اَرْبَعَ شَهٰدٰتٍچار بار گواہی
    7. بِاللّٰهِاللہ کی قسم
    8. اِنَّهٗکہ وہ
    9. لَمِنَالبتہ۔ سے
    10. الْكٰذِبِيْنَجھوٹے لوگ
Translation · Fahm-ul-Quran
” اور عورت سے سزا اس طرح ٹل سکتی ہے کہ وہ چار مرتبہ اللہ کی قسم کھا کر شہادت دے کہ یہ شخص اپنے الزام میں جھوٹا ہے۔ (8)
The commentary on this passage starts at ayah 24:6.Read it