فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 25. Al-Furqaan · Ayah 24
اَصْحٰبُ الْجَنَّةِ یَوْمَئِذٍ خَیْرٌ مُّسْتَقَرًّا وَّ اَحْسَنُ مَقِیْلًا﴿24﴾
- اَصْحٰبُ الْجَنَّةِبہشت والے
- يَوْمَئِذٍاس دن
- خَيْرٌبہت اچھا
- مُّسْتَقَرًّاٹھکانہ
- وَّاَحْسَنُاور بہترین
- مَقِيْلًاآرام گاہ
Translation · Fahm-ul-Quran
جو لگ جنت کے مستحق ہیں اس دن بہترین جگہ میں ٹھہریں گے اور دوپہر گزارنے کو بہترین مقام پائیں گے۔ “ (24)