فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 25. Al-Furqaan · Ayah 28
یٰوَیْلَتٰى لَیْتَنِیْ لَمْ اَتَّخِذْ فُلَانًا خَلِیْلًا﴿28﴾
- يٰوَيْلَتٰىہائے میری شامت
- لَيْتَنِيْکاش میں
- لَمْ اَتَّخِذْنہ بناتا
- فُلَانًافلاں کو
- خَلِيْلًادوست
Translation · Fahm-ul-Quran
ہائے میری کم بختی۔ کاش میں نے فلاں شخص کو دوست نہ بنایا ہوتا۔ (28)