فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 25. Al-Furqaan · Ayah 30
وَ قَالَ الرَّسُوْلُ یٰرَبِّ اِنَّ قَوْمِی اتَّخَذُوْا هٰذَا الْقُرْاٰنَ مَهْجُوْرًا﴿30﴾
- وَقَالَاور کہے گا
- الرَّسُوْلُرسول
- يٰرَبِّاے میرے رب
- اِنَّبیشک
- قَوْمِيمیری قوم
- اتَّخَذُوْاٹھہرا لیا انہوں نے
- ھٰذَا الْقُرْاٰنَاس قرآن کو
- مَهْجُوْرًامتروک (چھوڑنے کے قابل)
Translation · Fahm-ul-Quran
” اور رسول کہے گا کہ اے میرے رب میری قوم نے اس قرآن کو چھوڑ دیا تھا۔ “ (30)