فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 25. Al-Furqaan · Ayah 43
اَرَءَیْتَ مَنِ اتَّخَذَ اِلٰهَهٗ هَوٰىهُ١ؕ اَفَاَنْتَ تَكُوْنُ عَلَیْهِ وَكِیْلًاۙ﴿43﴾
- اَرَءَيْتَکیا تم نے دیکھا ؟
- مَنِ اتَّخَذَجس نے بنایا
- اِلٰهَهٗاپنا معبود
- هَوٰىهُاپنی خواہش
- اَفَاَنْتَتو کیا تم
- تَكُوْنُہوجائے گا
- عَلَيْهِاس پر
- وَكِيْلًانگہبان
Translation · Fahm-ul-Quran
” آپ نے اس شخص کے بارے میں غور کیا ہے جس نے اپنی خواہشات کو اپنا خدا بنالیا ہے ؟ کیا آپ ایسے شخص کو راہ راست پر لاسکتے ہیں ؟ (43)