فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 25. Al-Furqaan · Ayah 52
فَلَا تُطِعِ الْكٰفِرِیْنَ وَ جَاهِدْهُمْ بِهٖ جِهَادًا كَبِیْرًا﴿52﴾
- فَلَا تُطِعِپس نہ کہا مانیں آپ
- الْكٰفِرِيْنَکافروں
- وَجَاهِدْهُمْاور جہاد کریں ان سے
- بِهٖاس کے ساتھ
- جِهَادًا كَبِيْرًابڑا جہاد
Translation · Fahm-ul-Quran
پس اے نبی کافروں کی بات ہرگز نہ مانیں اور اس قرآن کے ذریعے کفار کے ساتھ زبردست جہاد کریں۔ “ (52)