فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 25. Al-Furqaan · Ayah 56
وَ مَاۤ اَرْسَلْنٰكَ اِلَّا مُبَشِّرًا وَّ نَذِیْرًا﴿56﴾
- وَمَآاور نہیں
- اَرْسَلْنٰكَبھیجا ہم نے آپ کو
- اِلَّا مُبَشِّرًامگر خوشخبری دینے والا
- وَّنَذِيْرًااور ڈرانے والا
Translation · Fahm-ul-Quran
اے نبی آپ کو ہم نے بشارت دینے والا اور خبردار کرنے والا بناکر بھیجا ہے۔ “ (56)