فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 129
وَ تَتَّخِذُوْنَ مَصَانِعَ لَعَلَّكُمْ تَخْلُدُوْنَۚ﴿129﴾
- وَتَتَّخِذُوْنَاور تم بناتے ہو
- مَصَانِعَمضبوط۔ شاندار محل)
- لَعَلَّكُمْشاید تم
- تَخْلُدُوْنَتم ہمیشہ رہو گے
Translation · Fahm-ul-Quran
اور تم بڑے بڑے محل تعمیر کرتے ہو گویا کہ تمہیں ہمیشہ رہنا ہے۔ (129)