فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 142
اِذْ قَالَ لَهُمْ اَخُوْهُمْ صٰلِحٌ اَلَا تَتَّقُوْنَۚ﴿142﴾
- اِذْجب
- قَالَکہا
- لَهُمْان سے
- اَخُوْهُمْان کے بھائی
- صٰلِحٌصالح
- اَلَا تَتَّقُوْنَکیا تم ڈرتے نہیں
Translation · Fahm-ul-Quran
یاد کرو جب ان کے بھائی صالح نے ان سے فرمایا کہ تم ڈرتے کیوں نہیں ؟ (142)