فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 145
وَ مَاۤ اَسْئَلُكُمْ عَلَیْهِ مِنْ اَجْرٍ١ۚ اِنْ اَجْرِیَ اِلَّا عَلٰى رَبِّ الْعٰلَمِیْنَؕ﴿145﴾
- وَمَآ اَسْئَلُكُمْاور میں نہیں مانگتا تم سے
- عَلَيْهِاس پر
- مِنْ اَجْرٍکوئی اجر
- اِنْنہیں
- اَجْرِيَمیرا اجر
- اِلَّامگر
- عَلٰيپر
- رَبِّ الْعٰلَمِيْنَرب العالمین
Translation · Fahm-ul-Quran
میں اس کام پر تم سے کسی اجر کا طالب نہیں ہوں۔ میرا اجر رب العالمین کے ذمہ ہے۔ (145)