فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 149
وَ تَنْحِتُوْنَ مِنَ الْجِبَالِ بُیُوْتًا فٰرِهِیْنَۚ﴿149﴾
- وَتَنْحِتُوْنَاور تم تراشتے ہو
- مِنَ الْجِبَالِپہاڑوں سے
- بُيُوْتًاگھر
- فٰرِهِيْنَخوش ہوکر
Translation · Fahm-ul-Quran
تم پہاڑوں سے فخریہ طور پر محلات بناتے ہو۔ (149)