فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 154
مَاۤ اَنْتَ اِلَّا بَشَرٌ مِّثْلُنَا١ۖۚ فَاْتِ بِاٰیَةٍ اِنْ كُنْتَ مِنَ الصّٰدِقِیْنَ﴿154﴾
- مَآ اَنْتَتم نہیں
- اِلَّا بَشَرٌمگر۔ صرف۔ ایک بشر
- مِّثْلُنَاہم جیسا
- فَاْتِپس لاؤ
- بِاٰيَةٍکوئی نشانی
- اِنْاگر
- كُنْتَتو
- مِنَسے
- الصّٰدِقِيْنَسچے لوگ
Translation · Fahm-ul-Quran
ہمارے جیسا انسان ہونے کے سواتیری کوئی حیثیت نہیں ہے ؟ اگر تو سچا ہے تو کوئی نشانی لے آؤ۔ “ (154)