فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 16
فَاْتِیَا فِرْعَوْنَ فَقُوْلَاۤ اِنَّا رَسُوْلُ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَۙ﴿16﴾
- فَاْتِيَاپس تم دونوں جاؤ
- فِرْعَوْنَفرعون
- فَقُوْلَآتو اسے کہو
- اِنَّا رَسُوْلُبیشک ہم رسول
- رَبِّ الْعٰلَمِيْنَتمام جہانوں کا رب
Translation · Fahm-ul-Quran
رعون کے پاس جاؤ اور اس سے کہو ہمیں رب العالمین نے اس لیے بھیجا ہے۔ (16)