فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 168
قَالَ اِنِّیْ لِعَمَلِكُمْ مِّنَ الْقَالِیْنَؕ﴿168﴾
- قَالَاس نے کہا
- اِنِّىْبیشک میں
- لِعَمَلِكُمْتمہارے فعل سے
- مِّنَسے
- الْقَالِيْنَنفرت کرنے والے
Translation · Fahm-ul-Quran
” لوط نے فرمایا کہ میں تمہارے کام کا سخت مخالف ہوں۔ (168)